ہندوستان میں ایک بندر نے ایک سنار کو  لوٹ لیا ۔

ہندوستان کے صوبہ اندرا پردیش میں ایک بندر  کی چالاکی نے سب کو حیرت زدہ کر دیا ۔

504905
ہندوستان  میں ایک بندر نے ایک سنار کو  لوٹ لیا ۔

 

  ہندوستان کے صوبہ اندرا پردیش میں ایک بندر  کی چالاکی نے سب کو حیرت زدہ کر دیا ۔

سیکیورٹی کیمروں کے فوٹیج کیمطابق ایک بندر سنار  کی دکان کے سامنے آیا ۔  سنار یہ سوچ کر کہ بندر بھوکا  ہے  اسے کھانا دینے کے لیے  دکان کا دروازہ کھول کر اندر داخل  ہوا تو بندر بھی اس کے پپچھے دکان میں دا خل ہوا ۔بندر کھانا لینے کے بعد سیف کیطرف بڑھا اور 150 ڈالر  لے کر بھاگنے لگا ۔سنار نے جب صورتحال کو بھانپا تو اسے کیلا دیا تاکہ وہ  نقدی کو پھینک دے لیکن بندر فوراً بھاگ  گیا اور سنار  دیکھتا ہی رہ گیا ۔



متعللقہ خبریں