افغانستان: جھڑپوں میں 30 طالبان ہلاک

افغانستان کے شمالی ضلعے باغلان میں کئے جانے والے آپریشنوں میں 30 طالبان کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ 35 طالبان زخمی ہوئے ہیں

499853
افغانستان: جھڑپوں میں 30 طالبان ہلاک

افغانستان کے شمالی ضلعے باغلان میں کئے جانے والے آپریشنوں میں 30 طالبان کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ 35 طالبان زخمی ہوئے ہیں۔

سکیورٹی فورسز  کی طرف سے ، بغالن کے علاقوں مانگالہا، جُوئی کانا اور کاکا مانگل  میں دو ہفتے قبل شروع کئے گئے آپریشنوں  کے دوران  میں 15 سکیورٹی فورسز اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔

تاہم طالبان کی طرف سے جاری کردہ  بیان میں جُوئی کانا میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران 6 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں