چین میں مٹی کا تودہ گرنے سے 35 افراد تودے کے نیچے دب گئے، امدادی کاروائیوں کا سلسلہ جاری

چین کے صوبے  فوجیان  کے شمال مغرب  علاقے  تیننگ میں  مٹی کا تودہ گرنے کے نتیجے میں 35 افراد مٹی کے نیچے دبے ہوئے ہیں جن میں سے  سات کو بچالیا گیا  ہے۔ مٹی کاتودہ  ایک زیر تعمیر ہائیڈرو پاور اسٹیشن کی تعمیر  کے دوران پیش آیا

486435
چین میں مٹی کا تودہ گرنے سے 35 افراد  تودے کے نیچے دب گئے، امدادی کاروائیوں کا سلسلہ جاری

چین کے صوبے  فوجیان  کے شمال مغرب  علاقے  تیننگ میں  مٹی کا تودہ گرنے کے نتیجے میں 35 افراد مٹی کے نیچے دبے ہوئے ہیں جن میں سے  سات کو بچالیا گیا  ہے۔

مٹی کاتودہ  ایک زیر تعمیر ہائیڈرو پاور اسٹیشن کی تعمیر  کے دوران پیش آیا۔

ایک لاکھ  مکعب میٹر مٹی  کا تودہ پورے علاقے کو نگل گیا ہے۔

تقریباً تین گھنٹے بعد  علاقے پہنچنے والی امدادی ٹیموں   مٹی کے نیچے دبے ہوئے  انسانوں کو نکالنے کا کام شروع کردیا ہے  اور سات افراد کو زندہ بچا لیا ہےجبکہ امدادی کاروائیوں  کا سلسلہ جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں