افغانستان: بم حملہ 6 افراد ہلاک

افغانستان کے شہر پروان میں بم سے مسلح گاڑی سے کئے گئے خود کش بم حملے میں 6 افراد ہلاک اور 23 زخمی

464925
افغانستان: بم حملہ 6 افراد ہلاک

افغانستان کے شہر پروان میں بم سے مسلح گاڑی سے کئے گئے خود کش بم حملے میں 6 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔

افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی کے بیان کے مطابق خود کش حملہ ،شہر کے علاقے سیاہ گرد کے ایک ہائی اسکول کے قریب پولیس چوکی کے سامنے بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ کیا گیا۔

صدیقی نے کہا ہے کہ ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی اکثریت عورتوں اور بچوں پر مشتمل ہے۔



متعللقہ خبریں