ویت نام نے ایک چینی بحری جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے

مچھیروں کی کشتی کی ماہیت کے حامل اس بحیری جہاز پر ایک لاکھ ٹن ڈیزل ایندھن موجود ہے

464347
ویت نام نے ایک چینی بحری جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے

ویت نام نے خلیج تونکن میں باہ لانگ وی جزیرے کے جوار میں سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے کے جواز میں ایک چینی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔

ویت نامی حکام کا کہنا ہے کہ مچھیروں کی کشتی کی ماہیت کے حامل اس بحیری جہاز پر ایک لاکھ ٹن ڈیزل ایندھن موجود ہے۔

روزنامہ تھان نین روزنامہ نے اطلاع دی ہے کہ قبضہ کردہ بحری جہاز کے کپتان کا کہنا ہے کہ ڈیزل ایندھن کو علاقے کے چینی مچھیروں کو فروخت کرنا تھا۔



متعللقہ خبریں