افغانستان میں ڈروان طیارے کی بمباری سے 30 طالبان شر پسند ہلاک

فضائی حملے میں طالبان کی اسلحہ فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا جس دوران دس دہشت گرد جنہم رسید کر دیے گئے

458810
افغانستان میں ڈروان طیارے کی بمباری سے 30  طالبان  شر پسند ہلاک

افغان شہر ہلمند میں امریکی قوتوں کے ڈراون طیارے کے حملے میں 30 طالبان شر پسند مارے گئے جبکہ سات زخمی ہوئے ہیں۔

ہلمند شہر میں افغان فوج کے ترجمان محمد رسول زازائی کا کہنا ہے کہ کل بعد از دوپہر امریکی قوتوں کے ڈراون طیارے نے شہر سے منسلک مارجے تحصیل میں موجود طالبانوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

جس دوران 20 شر پسند مارے گئے اور سات زخمی ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ دوسرے فضائی حملے میں طالبان کی اسلحہ فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا جس دوران دس دہشت گرد جنہم رسید کر دیے گئے۔



متعللقہ خبریں