افغانستان: خود کش بم حملہ 15 افراد ہلاک

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں خود کش بم حملے میں 15 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہو گئے

440747
افغانستان: خود کش بم حملہ 15 افراد ہلاک

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں خود کش بم حملے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حملہ آور نے اپنے اوپر بندھے بم کو وزارت دفاع کے سامنے اڑا دیا۔

دھماکے میں 33 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔

کل صبح کے وقت صوبہ کنار میں بھی خود کش حملے میں 13 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے تھے۔



متعللقہ خبریں