اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 37 ویں سالگرہ پر انقرہ میں تقریب

اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر انقرہ میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ایران کے موجودہ سفیر علی رضا بیگدے لی جن کی انقرہ میں قیام کی مدت پوری ہوگئی ہے نے مہمانوں کا استقبال گیٹ پر کیا۔

430847
اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 37 ویں سالگرہ  پر انقرہ میں تقریب

اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر انقرہ میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

ایران کے موجودہ سفیر علی رضا بیگدے لی جن کی انقرہ میں قیام کی مدت پوری ہوگئی ہے نے مہمانوں کا استقبال گیٹ پر کیا۔

اس استقبالیہ تقریب میں ترکی کے وزیر ترقیاتی امور جودت یلماز ، سفارتی حکام اور بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر جودت یلماز نے دونوں ممالک کے درمیان دوستی ا ور تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ ایران پر عائد پابندیوں کے ختم ہونے سے جمہوریہ ترکی ہونے کے ناتے ہم بڑی خوشی محسوس کرتے ہیں ۔



متعللقہ خبریں