بھارت:برف گرنے سے دس فوجی ہلاک

بھارت کے زیر کنٹرول جموں و کشمیر میںمٹی کاتودہ گرنے سے 10 فوجی ہلاک ہو گئے

427626
بھارت:برف گرنے سے دس فوجی ہلاک

بھارت کے زیر کنٹرول جموں و کشمیر میںمٹی کاتودہ گرنے سے 10 فوجی ہلاک ہو گئے۔

دور درشنکی خبر کے مطابق ، یہ فوجی دو روز قبل لداخ کے علاقے میں سیاچنگلیشئر پر برف گرنےکے باعث ہلاک ہو ئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودینےاس فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مشرقی ہمالیہکی گود میں واقع کشمیر کے محاذ پر بھارتی اور پاکستانی فوجی سخت سردی کا سامنا کرتےہوئے اپنے اپنے علاقوں کی حفاظت کےلیے جھڑپوں میں مصروف رہتے ہیں۔



متعللقہ خبریں