چینی صدر کا دورہ امریکہ

چینی صدر شی جن پنگ اس دورے کا آغاز وہ امریکہ کی مایہ ناز کمپنیوں کے دفاتر سے کریں گے جن میں بوئنگ اور مائیکرو سافٹ بھی شامل ہونگی

352923
 چینی صدر کا دورہ امریکہ

عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
اس دورے کا آغاز وہ امریکہ کی مایہ ناز کمپنیوں کے دفاتر سے کریں گے جن میں بوئنگ اور مائیکرو سافٹ بھی شامل ہونگی ۔
جمعے کے روز چینی صدر وائٹ ہاوس میں امریکی ہم منصب براک اوباما سے ملاقات کریں گے جس میں سائبر حملوں اور مشرقی ایشیا کے علاقے میں موجود کشیدگی پر بات چیت ہوگی ۔
چینی صدر بعد ازان نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں