افغان خفیہ اداروں کے دو ایجنٹوں سمیت 40 افراد زیر حراست

پولیس اور رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے 40 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

369853
افغان خفیہ اداروں کے دو ایجنٹوں سمیت 40 افراد زیر حراست

اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں پولیس اور رینجرز نے خفیہ اطلاع ملنےپر کاروائی کرتے ہوئے 40 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ زیر حراست افراد میں 2 افغان خفیہ اداروں کے ایجنٹ بھی شامل ہیں جو دہشتگردی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار ایجنٹوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں