چین میں دہماکے کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک

چین کےشمال میں صنعتی شہر تیانجن کے پیٹرول اسٹوریج میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 44 ہو گئی جب کہ 400 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے

325318
چین میں دہماکے کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک

چین میں بہت بڑا دہماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
چین کےشمال میں صنعتی شہر تیانجن کے پیٹرول اسٹوریج میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 44 ہو گئی جب کہ 400 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
چینی میڈیا کے مطابق تیانجن میں پیٹرول اسٹوریج کی جگہ پرزور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 44 ہو گئی جب کہ 400 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں فائر فائٹرز بھی شامل ہیں۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 

 

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں