تائیوان کو متاثر کرنے والا سوڈلر طوفان نے چین کا جانب رواں دواں

سوڈلر طوفان کی وجہ سے چین میں شدید بارشیں اور اندھی آئی ہوئی ہے۔ طوفان سے قبل علاقے سے تین لاکھ 70 ہزارافراد کا انخلا مکمل کرلیا گیا ہے۔ بجلی کی ترسیل سے ڈیڑھ ملین افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ علاقے میں 36 مکانات منہدم اور 281 کو شدید نقصان پہنچا ہے

319450
تائیوان کو متاثر کرنے والا سوڈلر طوفان نے چین کا جانب رواں دواں

تائیوان کو متاثر کرنے والا سوڈلر طوفان نے چین کا رخ اختیار کرلیا ہے۔
سوڈلر طوفان کی وجہ سے چین میں شدید بارشیں اور اندھی آئی ہوئی ہے۔
طوفان سے قبل علاقے سے تین لاکھ 70 ہزارافراد کا انخلا مکمل کرلیا گیا ہے۔
بجلی کی ترسیل سے ڈیڑھ ملین افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ علاقے میں 36 مکانات منہدم اور 281 کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
طوفنا کی وجہ سے کئی ایک کاروبار مراکز کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں اور بجلی کی تاروں اور کھمبوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
علاقے میں 7 ہزار پولیس اور فوجی اہلکار چوکس بیٹھے ہیں۔
طوفان کی وجہ سے علاقے کو پروزنوں اور ٹرینوں کےسفر کو ملتوی کردیا گیا ہے۔
سوڈلر طوفان کی وجہ سے اب تک 6 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں