میانممار میں سیلاب کے باعث 27 افراد ہلاک

میانمار میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری شدید بارشوں کی وجہ سے 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ملک کے کئی ایک علاقوں میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ملک کے شمال اور مغرب میں آنے والی شدید بارشوں کی وجہ سے ٹریف کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے

311498
میانممار میں سیلاب کے باعث 27 افراد ہلاک

میانمار میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے مزید 27 افراد ہلاک ہوگئے۔
میانمار میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری شدید بارشوں کی وجہ سے 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ملک کے کئی ایک علاقوں میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق ملک کے شمال اور مغرب میں آنے والی شدید بارشوں کی وجہ سے ٹریف کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے۔
ان بارشوں کی وجہ ایک لاکھ پچاس ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں جبکہ کئی ایک مکانات اور کاروباری مراکز میں پانی جمع ہے۔
خراب موسم کے باعث امدادی اہلکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں