ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا نام نوبل امن انعام کے لیے پیش

ایران اور فائیو پلس ون ممالک کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے بعدایران کے وزیر خارجہ کا نام امن کے نوبل انعام کے امیدوار کے طور پر پیش کر دیا گیا

381325
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا نام نوبل امن انعام کے لیے پیش

ایران اور فائیو پلس ون ممالک کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے بعدایران کے وزیر خارجہ کا نام امن کے نوبل انعام کے امیدوار کے طور پر پیش کر دیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں بین الاقوامی پیس ریسرچ سینٹر میں تخفیف اسلحہ اور جوہری عدم پھیلاؤ کے ڈائریکٹر طارق رؤف نے تاریخی ایٹمی سمجھوتے کے حصول میں اہم کردار ادا کرنے پر 2016ء کے نوبل امن انعام کے امیدوار کی حیثیت سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا نام پیش کیا ہے۔ 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں