چین سے ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

چین سے گزشتہ تین سالوں سے ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد میں 50 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سن 2015 میں چین سے ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد تین لاکھ تک پہنچ جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔چینی سیاح عام طور پر پامک قلعے اور کپا دوکیہ کی سیر کرنے کو ترجیح دیتے ہیں

379122
چین سے ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

چین سے ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ۔
چین سے گزشتہ تین سالوں سے ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد میں 50 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
سن 2015 میں چین سے ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد تین لاکھ تک پہنچ جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔
سن 2012 میں تقریباً ایک لاکھ بارہ ہزارا چینی سیاح ترکی تشریف لائے تھے جبکہ 2013 میں ایک لاکھ چالیس ہزار ، 2014ء میں دو لاکھ چینی سیاح ترکی تشریف لائے۔
چینی سیاح عام طور پر پامک قلعے اور کپا دوکیہ کی سیر کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں