بھارت میں یوم آزادی کی تقریبات پر حملوں کی وارننگ

یوم آزادی کی تقریبات پرممکنہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر پولیس حکام نے ریموٹ کنٹرول ڈرون کیمروں پر بھی پابندی لگا دی ہے ۔

378227
بھارت میں یوم آزادی کی تقریبات پر حملوں  کی وارننگ

بھارت میں یوم آزادی کی تقریبات پرممکنہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر پولیس حکام نے ریموٹ کنٹرول ڈرون کیمروں پر بھی پابندی لگا دی ہے ۔
ممبئی پولیس نے بھارت میں یوم آزادی کی تقریبات پردہشت گردوں کے حملے کی وارننگ جاری کر دی ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ممبئی پولیس نے بھارتی یوم آزادی پر خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریبات پر حملہ ہو سکتا ہے جس کے بعد پولیس حکام نے ریموٹ کنٹرول ڈرون کیمروں پر بھی پابندی لگا دی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں