طالبان اورافغان قوتوں کے درمیان جھڑپ نو افراد ہلاک

افغانستان کے شمال میں واقع صوبہ جیویز جان کی تحصیل کارکین میں طالبان اور سلامتی قوتوں کے درمیان جھڑپ میں پولیس کے ایک اہلکار سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

329584

دہشت گردوں کیطرف سے کارکین کے دینار گاؤں کی پولیس چوکی پر حملے کے دوران ہونے والی جھڑپ میں پولیس کے چار اہلکار زخمی بھی ہو گئے ہیں ۔ دو روز قبل بغلان اور ساری پل کے علاقوں پر طالبان نے حملہ کر کے 5 افراد کو ہلاک کر دیا تھا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں