افغانستان میں سیکورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری

ملک کے مغرب صوبے ہرات میں طالبان کی جانب سے گھات لگا کر 11 فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ علاقے میں طالبان اور افغان قوتوں کے درمیان دس روز قبل ہونے والی جھڑپوں میں 24 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے تھے

324282
افغانستان میں سیکورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری

افغانستان میں سیکورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ملک کے مغرب صوبے ہرات میں طالبان کی جانب سے گھات لگا کر 11 فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
علاقے میں طالبان اور افغان قوتوں کے درمیان دس روز قبل ہونے والی جھڑپوں میں 24 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے تھے۔
افغان فوج کی جانب سے ملک کے شمال میں دہشت گردوں کے خلاف حالیہ کچھ عرصے کے دوران کی جانے والی کاروائیوں کے خلاف طالبان نے ملک کے جنوب اور مغرب مین اپنے حملوں میں اضافہ کرلیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں