افغانستان میں طالبان کےخلاف فوجی آپریشن کے دوران36 دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں طالبان کے خلاف جاری فوجی آپریشن کے دوران 36 دہشت گرد ہلاک اور 23 کو زخمی ہوگئے ہیں۔ افغانستان کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق طالبان کے خلاف آٹھ مختلف شہروں میں فوجی کاروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس فوجی کاروائی کے دوران آٹھ افغان فوجی بھی ہلاک ہوگئے ہیں

301210
افغانستان میں طالبان کےخلاف فوجی آپریشن کے دوران36 دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں طالبان کے خلاف جاری فوجی آپریشن کے دوران 36 دہشت گرد ہلاک اور 23 کو زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق طالبان کے خلاف آٹھ مختلف شہروں میں فوجی کاروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔
اس فوجی کاروائی کے دوران آٹھ افغان فوجی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
24 گھنٹے جاری رہنے والی فوجی کاروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحے اور آتش گیر مادے پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں