افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان حملے ، 26 افراد ہلاک

طالبان دہشت گردوں نے افغانستان کے کے ضلع نوزاد میں متعدد پولیس چیک پوسٹوں اور سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پرحملے کر کے 7 فوجیوں اور 19 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد کو ہلاک اور متعدد افراد کو زخمی کر دیا ہے ۔

290129
افغانستان کے   صوبے ہلمند میں طالبان حملے ، 26 افراد ہلاک

طالبان دہشت گردوں نے افغانستان کے کے ضلع نوزاد میں متعدد پولیس چیک پوسٹوں اور سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پرحملے کر کے 7 فوجیوں اور 19 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد کو ہلاک اور متعدد افراد کو زخمی کر دیا ہے ۔ سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ یہ حملہ طالبان دہشت گردو ں نے کیا ہے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی افغان صوبے زابل میں خود کش دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 70 کے قریب زخمی ہو گئے تھے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں