افغانستان میں لرزش اراضی ،52 افراد ہلاک

افغانستان کے شمال مغربی علاقے کے صوبہ بدخشاں میں لرزش اراضی سے ابتدائی اطلاعات کیمطابق 52 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں ۔

253538
افغانستان میں لرزش اراضی ،52 افراد ہلاک


افغانستان کے شمال مغربی علاقے کے صوبہ بدخشاں میں لرزش اراضی سے ابتدائی اطلاعات کیمطابق 52 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں ۔
لرزش اراضی سے متعدد گھر زمین تلے دب گئے ہیں جس سے ہلاکتوں کی تعداد میں ا ضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔گورنر آفس سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ برفباری کیوجہ سے اس علاقے تک جانے والی سڑکیں بند ہیں جس کی وجہ سےامداری سرگرمیاں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صرف ہیلی کاپٹروں کیساتھ علاقے تک رسائی حاصل ہے ۔
افغانستان کے پس ماندہ ترین صوبے بدخشاں میں ماہ مئی میں بھی لرزش اراضی سے 350 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں