نیپال میں 7٫9کی شدت کے زلزلہ ، 3300 افراد ہلاک

نیپال میں 7٫9کی شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3300 تک پہنچ گئی ہے اور ابھی تک بے شمار افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ۔

251389
نیپال میں 7٫9کی شدت کے زلزلہ ، 3300  افراد ہلاک

نیپال میں 7٫9کی شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3300 تک پہنچ گئی ہے اور ابھی تک بے شمار افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ۔
اضافی جھٹکوں اور لرزش آراضی کیوجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں  تودے گرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔
دریں اثناء ترکی کی ہنگامی حالات کی امدادی انجمن عاقوت کی 20 رکنی ٹیم ڈیڑھ ٹن سامان کیساتھ نیپال روانہ ہو گئی ہے ۔ دوسری طرف ترک ہوائی کمپنی کا طیارہ نیپال سے ترک اور غیر ملکی مسافروں کو لیکر استنبول پہنچ گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں