نگلہ دیش میں انتم اشنان کی رسم 10 ہندو ہلاک

بنگلہ دیش کے دریائے براہما پترا میں عبادت کی غرض سے غسل کے لیے دریا میں اترنے والے ہندوں میں سے 10بھگدڑ پیدا ہونے کیوجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

283772
نگلہ دیش میں انتم اشنان کی رسم 10 ہندو ہلاک

بنگلہ دیش میں ہندو یاتریوں کی بڑی تعداد سالانہ مذہبی رسم ’انتم اشنان‘ کے غسل کے لئے نارائن گنج کے مقام پر جمع تھی کہ اچانک بھگدڑ مچنے سے افرا تفری پھیل گئی جس کے نتیجے میں 7 خواتین سمیت 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں