بھارت میں ایک عمارت کے منہدم ہونے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک

دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ ہلاک ہونے والے میں عمارت کا مالک بھی شامل ہے۔ ابھی تک اس عمارت کے گرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

219144
بھارت میں ایک عمارت کے منہدم ہونے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک

بھارت کے شہر لکھنو کے جنوب میں مغل سرائے کے علاقے میں زیر تعمیر عمارت کا ایک حصہ چھت تلے سوئے ہوئے افراد پر گرنے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت بارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
ہلاک ہونے والے میں عمارت کا مالک بھی شامل ہے۔
ابھی تک اس عمارت کے گرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں