افغانستان: نیٹو کا فضائی حملہ پانچ طلبہ ہلاک

افغان شہر پروان میں نیٹو کی طرف سے ایک فضائی حملہ کیا گیا جس میں اسکول کے پانچ طلبہ ہلاک ہو گئے

144554
 افغانستان: نیٹو کا فضائی حملہ پانچ طلبہ ہلاک

افغان شہر پروان میں نیٹو کی طرف سے ایک فضائی حملہ کیا گیا جس میں اسکول کے پانچ طلبہ ہلاک ہو گئے۔
پروان پولیس کے مطابق ، نیٹو نے علاقے میں طالبان عسکریت پسندوں کو نشانہ بنانے کےلیے فضائی حملہ کیا جس کی زد میں غلطی سے یہ پانچ طلبہ آگئے۔
نیٹو نے اپنے بیان میں اس بات کا دعوہ کیا ہے کہ یہ طلبہ نہیں عسکریت پسند تھے۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی اسی علاقے میں کیے جانے والے ایک فضائی حملے میں تیرہ شہری ہلاک ہو گئے تھے


ٹیگز:

متعللقہ خبریں