تھائی لینڈ: جنرل اوچا ملک کے نئے وزیراعظم منتخب

تھائی لینڈ میں اس سال مئی کے مہینے میں حکومت کا تختہ الٹنے والے لیڈر جنرل پرایوت چان اوچا کو پارلیمان کی نصف تعداد نے حمایت کرتے ہوئے ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے

98076
تھائی لینڈ: جنرل اوچا ملک کے نئے وزیراعظم منتخب

تھائی لینڈ میں اس سال مئی کے مہینے میں حکومت کا تختہ الٹنے والے لیڈر جنرل پرایوت چان اوچا کو پارلیمان کی نصف تعداد نے حمایت کرتے ہوئے ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے ۔
جنرل اوچا کو باضابطہ طور پر وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کےلیے تھائی لینڈ کے شاہ کی منظوری لینا ضروری ہے ۔
واضح رہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے پر تشدد واقعات اور انارکی کی وجہ سے فوج نے اس سال مئی میں حکومت کا تختہ الٹتے ہوئے نظام سنبھال لیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں