بنگلہ دیش میں فیری بوٹ غرقاب، 150 مسافر لاپتہ

بنگلہ دیش میں دریائے پدما میں ایک فیری بوٹ کے غرق ہو جانے سے فیری بوٹ میں سوار 125 مسافروں کی عاقبت ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔نامساعد موسمی حالات کیوجہ سے فیری بوٹ کے غرقاب ہونے کی جگہ کا ابھی تک تعین نہیں کیا جا سکا ہے ۔ فیری بوٹ میں 150 مسافروں کی گنجائش تھی مگرخیال کیا جاتا ہے کہ عید کی وجہ سے اس فیری بوٹ میں 200 سے زائد افراد سوار تھے۔

81029
بنگلہ دیش میں فیری بوٹ غرقاب، 150 مسافر لاپتہ

بنگلہ دیش میں دریائے پدما میں ایک فیری بوٹ کے غرق ہو جانے سے فیری بوٹ میں سوار 125 مسافروں کی عاقبت ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔نامساعد موسمی حالات کیوجہ سے فیری بوٹ کے غرقاب ہونے کی جگہ کا ابھی تک تعین نہیں کیا جا سکا ہے ۔ فیری بوٹ میں 150 مسافروں کی گنجائش تھی مگرخیال کیا جاتا ہے کہ عید کی وجہ سے اس فیری بوٹ میں 200 سے زائد افراد سوار تھے۔بنگلہ دیش میں ہر سال گنجائش سے زیادہ مسافر سوار ہونے کیوجہ سے کشتیاں ڈوب جاتی ہیں اور بے شمار انسان ہلاک ہو جاتے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں