تائیوان:گیس دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک

تائیوان میں گیس کے اخراج کے باعث دھماکوں میں بیس افراد ہلاک اور تین سو کے قریب زخمی ہوگئے ہیں

75925
تائیوان:گیس دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک

تائیوان میں گیس کے اخراج کے باعث دھماکوں میں بیس افراد ہلاک اور تین سو کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق ،تائیوان کے جنوبی شہر کُوشومنگ میں متعدد دھماکے گیس کے اخراج کے باعث ہوئے۔
دھماکوں کے نتیجے میں عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچنے سے چار افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ دیگر افراد اسپتال میں دوران علاج چل بسے۔
تائیوان کے حکام نے بتایاہے کہ زخمیوں میں سے اکثر کی حالت نازک ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں