افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا میں بم دہماکےسے 30 افراد ہلاک

دہماکہ ملک کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ایک مصروف بازار میں ہوا۔ دارالحکومت کابل میں ایک سڑک کے کنارے نصب کردہ بم کا صدر کے پریس آفس کے ملازمین کو لے جانے والے گاڑی کے گزرنے کے دوران دہماکہ ہوا

130163
افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا میں بم دہماکےسے 30 افراد ہلاک

افغانستان کے مشرق میں ایک بازار میں ایک کار میں نصب کیے گئے بم کے پھٹنے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے ۔
یہ دہماکہ ملک کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ایک مصروف بازار میں ہوا ہے۔
اس دہماکے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
دارالحکومت کابل میں ایک سڑک کے کنارے نصب کردہ بم کا صدر کے پریس آفس کے ملازمین کو لے جانے والے گاڑی کے گزرنے کے دوران دہماکہ ہوا۔
اس دہماکے میں ایک رپورٹر اور ایک کیمرہ مین ہلاک ہوگیا ہے جبکہ پانچ ملازمین شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں