بھارت میں 24 طالبات دریا میں لاپتہ

امدادی کاورائی جاری ہے۔ رات ہو جانے کی وجہ سے امدادی کام میں مشکلات پیش آ رہی ہیں

88033
بھارت میں 24 طالبات دریا میں لاپتہ

بھارت میں 24 طالبات ڈوب کر ہلاک ہو گئی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق طالبات بیراج سے اچانک چھوڑ جانے والے پانی میں بہہ گئیں ۔
علاقے میں انتظامیہ موقعے پر موجود ہے لیکن رات ہو جانے کی وجہ سے امدادی کام میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ اس علاقے میں دریا میں طالب علموں کو تلاش کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے۔‘
پہاڑوں پر برف پگھلنے کی وجہ سے بياس دریا کی سطح بلند ہو گئی ہے۔
24 طالبات کو بچانے کے لیے امدادی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں