دبئی میں 24 قیراط طلائی بینک نوٹوں کا اجرا

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں  0٫1 گرام  وزنی 24 قیراط سونے کا بینک نوٹ جاری کیا گیا ہے

2128313
دبئی میں 24 قیراط طلائی بینک نوٹوں کا اجرا

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں  0٫1 گرام  وزنی 24 قیراط سونے کا بینک نوٹ جاری کیا گیا ہے۔

 ان  یادگاری بنک نوٹس کا اجرا ایک  مقامی کمپنی نے کیا ہے ۔

واضح رہے کہ ان یادگاری  نوٹوں  کی کوئی سرکاری حیثیت نہیں  ہوگی ۔

 



متعللقہ خبریں