ترکیہ کی نئی سیاحتی ٹرین "میزو پوٹامیا  ایکسپریس" کا تعارفی سفر

ٹرین انقرہ سے شروع ہو کر ، قیصری، ملاتیا اور ایلازع  میں کچھ دیر تک رکتے ہوئے  تقریباً 1 دن بعد دیار بکر پہنچی

2125627
ترکیہ کی نئی سیاحتی ٹرین "میزو پوٹامیا  ایکسپریس" کا تعارفی سفر
mezopotamya ekspresi.jpg
mezopotamya ekspresi.jpg
mezopotamya ekspresi.jpg
mezopotamya ekspresi.jpg
mezopotamya ekspresi.jpg

ترکیہ کی نئی سیاحتی ٹرین "میزو پوٹامیا  ایکسپریس" نے اپنا تعارفی سفر مکمل کر لیا۔

دارالحکومت انقرہ سے دیار بکر تک  کے ٹور کے ذریعے سیر و سفر کے شوقین افراد کو نئے تجربات سے مستفید کرانے کے لیے سیاحتی  ٹرین کے19 اپریل کو  پہلے سفر سےقبل ایک تعارفی  ٹور کا انعقاد کیا گیا۔

ٹرین انقرہ سے شروع ہو کر ، قیصری، ملاتیا اور ایلازع  میں کچھ دیر تک رکتے ہوئے  تقریباً 1 دن بعد دیار بکر پہنچی۔

 وسطی، مشرقی اور جنوب مشرقی اناطولیہ کے علاقوں کیے قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہونے والے مسافروں کو ان شہروں کو قریب سے دیکھنے  کا موقع بھی ملا۔



متعللقہ خبریں