ایلویس پریسلے کی جیکٹ 1 لاکھ 28 ہزار پاونڈز میں فروخت کر دی گئی

ایلویس پریسلے   کی  اپنی عمر کے آخری ایام میں پہنی چمڑے کی جیکٹ کو برطانیہ میں منعقدہ نیلامی میں فروخت کیا گیا جسے ایک امریکی نے خرید لیا

2021284
ایلویس پریسلے کی جیکٹ 1 لاکھ 28 ہزار پاونڈز میں فروخت کر دی گئی

 امریکی راک اینڈ رول  اسٹار ایلویس پریسلے کی ڈیزائنر جیکٹ  ایک لاکھ اٹھائیس ہزار پاونڈز  میں فروخت کر دی گئی۔

 ایلویس پریسلے   کی  اپنی عمر کے آخری ایام میں پہنی چمڑے کی جیکٹ کو برطانیہ میں منعقدہ نیلامی میں فروخت کیا گیا ۔

جیکٹ ایک امریکی مجموعات پسند کی طرف سے ایک لاکھ اٹھائیس ہزار پاونڈز  میں خرید لی گئی۔

 افسانوی گلوکار کی یہ جیکٹ  120 سینٹی میٹر طویل ہے جسے  انہوں نے اپنی منگیتر کے بھائی کو دی تھی ۔

 اس سے قبل ایلویس پریسلے کی ایک سونے کی انگوٹھی بھِ چودہ ہزار پاونڈز میں  فروخت کی گئی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں