"یوم والد" صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

صدر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنی  تمام عمر اہل خانہ اور بچوں کی پرورش  کے لیے وقف  کرنے والے تمام والد حضرات کو اس دن کی مبارک باد قبول ہو

2001133
"یوم والد" صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوا ن نے یوم والد ( فادر ڈے) کی مبارک باد دی ہے۔

 صدر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنی  تمام عمر اہل خانہ اور بچوں کی پرورش  کے لیے وقف  کرنے والے تمام والد حضرات کو اس دن کی مبارک باد قبول ہو ،میں تمام شہداوں سمیت  انتقال کرنے والے والدوں اور بزرگوں کے لیے مغفرت  کی دعا کرتا ہوں۔

 



متعللقہ خبریں