قومی خود مختاری اور یوم ااطفال کے موقع پر ترک بحریہ کے جہاز عوام کو سلامی پیش کریں گے

ٹی سی جی انادولو جہاز باسفورس سے بھی گزرے گا اور عوام کو سلامی پیش کرے  گا۔

1978077
قومی خود مختاری اور یوم ااطفال کے موقع  پر ترک بحریہ کے جہاز عوام کو سلامی پیش کریں گے

23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کے  تہوار کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر، نیول فورسز کمانڈ سے منسلک 23 جہاز 23 بندرگاہوں کا دورہ کریں گے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹی سی جی انادولو جہاز باسفورس سے بھی گزرے گا اور عوام کو سلامی پیش کرے  گا۔



متعللقہ خبریں