فرسٹ لیڈی امینہ ایردوان کی یوم جمہوریہ پر قوم کو مبارکباد

"ہماری جمہوریہ کے 99 ویں سال میں، ہمیں دنیا کے ابھرتے ہوئے ستارے ترکیہ کو دیکھ کر فخر ہے

1899322
فرسٹ لیڈی امینہ ایردوان کی یوم جمہوریہ پر قوم کو مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ خاتون اول امینہ ایردوان نے 29 اکتوبر یوم جمہوریہ  کی مبارکباد دی ہے۔

امینہ ایردوان نے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ "ہماری جمہوریہ کے 99 ویں سال میں، ہمیں دنیا کے ابھرتے ہوئے ستارے ترکیہ کو دیکھ کر فخر ہے۔ ہم اس عظیم ورثے  کو ہمیشہ کے لیے قائم رکھیں گے۔ میں غازی مصطفیٰ کمال اتاترک اور اپنے  پیارے  شہداء کی  مغفرت کی دعا گو ہوں ۔ یوم جمہوریہ آپ سب کو  مبارک ہو۔"

 



متعللقہ خبریں