برطانوی موسیقار و گلوکار یوسف اسلام ترکیہ میں کانسرٹ پیش کریں گے

برطانوی موسیقار یوسف اسلام نے  وزارت سیاحت و ثقافت کے زیر اہتمام بے اولو کلچرل فیسٹیول کے تحت ایک کانسرٹ پیش کیا

1895425
برطانوی موسیقار و گلوکار یوسف اسلام ترکیہ میں کانسرٹ پیش کریں گے

 برطانوی موسیقار یوسف اسلام نے  وزارت سیاحت و ثقافت کے زیر اہتمام بے اولو کلچرل فیسٹیول کے تحت ایک کانسرٹ پیش کیا ۔

 ساٹھ اور ستر کی دہائی میں اپنے البمز سے مشہور ہونے والے کیٹ اسٹیونز نے سال 1977 میں اسلام قبول کیا جس کے بعد ان کا نام یوسف اسلام رکھا گیا۔

یوسف اسلام 23 اکتوبر کو انقرہ میں بھی ایک  کانسرٹ پیش کریں گے۔

 بتایا گیا ہے کہ یوسف اسلام  اپنے کانسرٹس سے حاصل ہونے والی آمدنی  امدادی ادارے "پیس ٹرین" کو دیں گے۔

 موسیقار اپنے سماجی و فلاحی منصوبے اور برطانیہ میں قائم یوسف اسلام ٹرسٹ کے توسط سے امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں