قومی حاکمیت اور بچوں کے تہوار پر نائب صدر کا خصوصی پیغام

میں اپنی قومی جدوجہد کے تمام ہیروز، خاص طور پر غازی مصطفی کمال اتاترک کو احترام اور شکر گزاری کے ساتھ یاد کرتا ہوں

1816846
قومی حاکمیت اور  بچوں کے تہوار پر نائب صدر کا خصوصی پیغام

 

نائب صدر فواد اوکتائے نے 23 اپریل قومی خودمختاری اور بچوں کے دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔

اوکتائے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا:"ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی کے قیام کی 102 ویں سالگرہ اور 23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کا دن ہم سب کو  مبارک ہو۔ میں اپنی قومی جدوجہد کے تمام ہیروز، خاص طور پر غازی مصطفی کمال اتاترک کو احترام اور شکر گزاری کے ساتھ یاد کرتا ہوں۔"

 



متعللقہ خبریں