جنوبی کوریا کا گروپ کپادوکیہ میں، سیر اور گیت ایک ساتھ

ترکی کے سیاحتی علاقے کپادوکیہ کی سیر کے لئے آئے ہوئے جنوبی کوریا کے میوزک گروپ 'وی ہی' نے 'کپادوکیہ کیمل' نامی گیت بنا ڈالا

1811460
جنوبی کوریا کا گروپ کپادوکیہ میں، سیر اور گیت ایک ساتھ

ترکی کے سیاحتی علاقے کپادوکیہ کی سیر کے لئے آئے ہوئے جنوبی کوریا کے ہِپ ہوپ میوزک گروپ 'وی ہی' نے 'کپادوکیہ کیمل' نامی گیت بنایا ہے۔

وی ہی گروپ پہلے بھی ترکی کے متعدد مقامات پر کلِپ شوٹنگ کر چکا ہے۔ حالیہ سیاحت میں گروپ نے اونٹوں پر بیٹھ کر کپادوکیہ کی سیر کی اور "کپادوکیہ کیمل" نامی گیت کی دھن بنائی۔

 گیت کا کلِپ وی ہی گروپ کے سوشل میڈیا پیج سے نشر کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں