ڈائنو سار کا پیغام: " اپنے خاتمے کا انتخاب نہ کریں"

ڈائنو سار کا انسانوں کے لئے پیغام فوسل ایندھن کے استعمال سے پرہیز کریں " اپنے خاتمے کا انتخاب نہ کریں"

1725819
ڈائنو سار کا پیغام: " اپنے خاتمے کا انتخاب نہ کریں"

اقوام متحدہ ترقیاتی ایجنسی UNPD نے پیٹرول اور کوئلے جیسے فوسل ایندھن کے انسانی زندگی اور ماحول پر اثرات کی طرف توجہ مبذول کروانے کے لئے "اپنے خاتمے کا انتخاب نہ کرو" نامی مہم کا آغاز کروایا ہے۔

مہم کے حوالے سے جاری کی گئی ڈائینوسار ویڈیو سے سوشل میڈیا پر گہری دلچسپی ظاہر کی جا رہی ہے۔

مختصر ویڈیو میں ڈائنو سار اقوام متحدہ کے ڈائس سے تقریر کر رہا ہے اور فوسل ایندھن کے استعمال سے پرہیز کرنے اور اپنی تباہی سے بچنے کی اپیل کر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں