فلسطینی بچوں کے لیے ترک صدر کی اہلیہ کی امدادی مہم

معاشرتی ترقی مرکز  کی تعلیم و سماجی تعاون انجمن  کے زیر اہتمام  فلسطینی بچوں کو آمدنی  کی رقوم عطا کیے جانے والی  ری سائیکل مارکیٹ سے تعاون  کی اپیل

1643765
فلسطینی بچوں  کے لیے ترک صدر کی اہلیہ کی امدادی مہم

صدر رجب طیب ایردوان  کی اہلیہ امینہ ایردوان نے مقبوضہ  مشرقی القدس میں مقیم فلسطینی بچوں کی امداد کی اپیل کی۔

امینہ ایروان نے معاشرتی ترقی مرکز  کی تعلیم و سماجی تعاون انجمن  کے زیر اہتمام  فلسطینی بچوں کو آمدنی  کی رقوم عطا کیے جانے والی  ری سائیکل مارکیٹ سے تعاون  کی اپیل کی۔

اس  مارکیٹ کو عطیہ دینے والی   امینہ ایردوان نے  کہا کہ ہمارے بہن بھائی کی حیثیت رکھنے والے فلسطینی عوام   سے ان کٹھن ایام میں تعاون  کیا جائیگا اور انہیں ان کے حال پر ہر گز نہیں چھوڑا جائیگا۔ آپ کی امداد فلسطینی بچوں کے لیے امید کی کرن ثابت ہو۔

امینہ ایردوان کے علاوہ مایہ ناز کھلاڑی مسعود اوز ال ، آرزو صبانجی، فریال گل مان، دیمت اکالن، بوسے وارول اور ہیلن آوشار کی طرح کی متعدد نامور شخصیات نے  فلسطینی بچوں کے لیے امدادی مہم میں حصہ لینے کی درخواست کی۔

 



متعللقہ خبریں