گزشتہ برس 16 ملین کے قریب غیر ملکی سیاحوں نے ترکی کی سیر کی
روس سے سب سے زیادہ سیاح آئے جن کی تعداد 21 لاکھ 23 ہزار تک رہی
1573753
ترکی نے گزشتہ برس تقریباً 16 ملین سیاحوں کی میزبانی کی ہے۔
وزارت ثقافت و سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2020 میں بیرون ملک سے 15 ملین 9 لاکھ 63 ہزار 997 تک رہی ہے۔
جس کے مطابق فی کس خرچہ 762 ڈالر کے طور پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔
روس سے سب سے زیادہ سیاح آئے جن کی تعداد 21 لاکھ 23 ہزار تک رہی۔
جس کے بعد بلغاریہ اور جرمنی کا نمبر آتا ہے۔
یوکیرین، برطانیہ، جارجیا، عراق، ایران، فرانس اور ہالینڈ کے سیاحوں کی ایک کثیر تعداد نے بھی ترکی کو ترجیح دی۔
سیاحوں کی سب سے بڑی تعداد نے استنبول کی سیر کی۔
متعللقہ خبریں
غزہ نسل کشی کے خلاف انصاف اور سچائی ، سادہ اور واضح پہلو کا فریقی بننے پر زور
ہمیں دنیا میں نوجوانوں کی ہمدردی، سادگی، انصاف کے جذبے اور مزاحمت کی ضرورت ہے