ترک صدر کو یوکیرینی اعلی سرکاری اعراز سے نوازا گیا

دونوں ممالک کے مابین متعدد معاہدوں اور پروٹوکول پر دستخط

1510851
ترک صدر کو یوکیرینی اعلی سرکاری اعراز سے نوازا گیا

صدر رجب طیب ایردوان کو یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے ’’یوکیرین کا اعلی سرکاری اعزاز‘‘ عطا کیا ہے۔

دونوں صدور استنبول کے قصرِ  واحدالدین   میں یکجا ہوئے ،  جن کی قیادت میں سر انجام پانے والے  بین الاوفود مذاکرا ت کے بعد  ایک تقریب کے اہتمام کے ساتھ ترک صدرکو یوکیرینی  صدر نے  اعلی سرکاری اعزاز  عطا کیا۔ بعد ازاں مشترکہ اعلامیہ  پر وفود نے دستخط کیے۔

ترکی۔ یوکیرین بین الاحکومتی تجارتی و اقتصادی تعاون کمیشن کے  مابین 12 ویں اجلاس کے پروٹوکول پر دونوں ممالک کے وزرا دفاع نے دستخط کیے۔

 

 



متعللقہ خبریں