ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے کردار عبدالرحمن غازی کو صدمہ

تاریخی ڈرامہ سیریز ار طغرل غازی میں عبدالرحمٰن آلپ کا کردار پیش کرنے والے ترک اداکار جلا ل آل کے دادا محمد آل اتوار کے روز انتقال کر گئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

1496186

جلال آل  عرف عبد الرحمٰن آلپ  جو   ڈرامہ سیریز ار طغرل   غازی میں سیلمان شاہ  کے محافظِ   اعلیٰ  اور ایر طغرل  کے قریبی ساتھی  کا کردار ادا کررہے ہیں  انسٹاگرام  اور فیس بک میں  اپنے دادا  کی اپنے ساتھ  تصویر شئیر کرتے ہوئے  اپنے دادا کے انتقال کی خبر دی ہے۔

متعللقہ خبریں