سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹک ٹاک کے سربراہ مستعفی ہو گئے

دنیا کی مقبول  چینی سوشل میڈیا ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کے امریکی سربراہ کیوین مائر مستعفی ہو گئے ہیں

1480198
سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹک ٹاک کے سربراہ مستعفی ہو گئے

دنیا کی مقبول  چینی سوشل میڈیا ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کے امریکی سربراہ کیوین مائر مستعفی ہو گئے ہیں۔

 واضح رہے کہ ٹک ٹاک چینی ادارے بائٹ ڈانس کی ملکیت ہے۔

امریکی حکومت کا کمپنی پر دباؤ تھا کہ وہ اس کی ملکیت امریکی کمپنی کو بیچ دے۔

حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ نے ٹک ٹاک کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرنے اور ستمبر کے وسط سے اس پر پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا۔

امریکی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ ٹک ٹاک خریدنے کے لیے کافی عرصے سے کوشش کر رہی ہے۔



متعللقہ خبریں