کورونا وائرس کے بین الا براعظمی سفر پر ٹی آرٹی چینل پر دستاویزی فلم

دستاویزی فلم میں  کورونا کے محض ایک وبائی مرض نہ ہونے  بلکہ  صدی کی وبا ہونے کو تمام تر تفصیلات کے ساتھ پیش کیا جائیگا

1400698
کورونا وائرس کے بین الا براعظمی سفر پر ٹی آرٹی  چینل پر دستاویزی فلم

ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن  ٹی آرٹی  کے ڈیکومینٹری چینل  پر ترکی اور پوری دنیا کو  اپنے زیرِ تسلط لینے والی عام وبا  کے موضوع پر ’’عالمی خطرہ‘‘ کے نام سے ایک دستاویز فلم پیش کرے گا۔

دستاویزی فلم میں  کورونا کے محض ایک وبائی مرض نہ ہونے  بلکہ  صدی کی وبا ہونے کو تمام تر تفصیلات کے ساتھ پیش کیا جائیگا۔

وائرس کے بین الابراعظمی سفر، اس کے خلاف جنگ میں دی گئی قربانیوں، بحرانی دور میں اٹھائے گئے  کھٹن فیصلوں  اور الہام کا وسیلہ ہونے والی قصے کہانیاں بھی اس فلم کا حصہ ہوں گی۔

یہ دستاویزی فلم 6 اقساط پر مشتمل ہو گی اور اس کی پہلی قسط آج سے  ٹی آر ٹی ڈیکومنڑی چینل پر نشر کیا جائیگا۔



متعللقہ خبریں