بھارت میں مختلف ذاتوں میںِ شادی کا انجام "موت"
بتیا گیاہے کہ 29 سالہ رمیش اور گنگوا نے والدین کی رضا مندی کےلیے بنگلور سے آبائی دیہات کا رخ کیا مگر رمیش کے سالے،چاچاسسر، دیگر رشتے داروں اور دیہاتیوں نے مل کر اس جوڑے کو سنگسار کردیا
![بھارت میں مختلف ذاتوں میںِ شادی کا انجام "موت"](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/cf7c/47a8/16de/5dc5278c62097.jpg?time=1718757586)
بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک جوڑے کو الگ ذاتوں میں شادی کرنے پر سنگسار کر دیا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ، 3 سال قبل اپنے گھروں سے بھاگ کر شادی کرنے والے 29 سالہ رمیش اور گنگوا نے والدین کی رضا مندی کےلیے بنگلور سے آبائی دیہات کا رخ کیا مگر رمیش کے سالے،چاچا سسر، دیگر رشتے داروں اور دیہاتیوں نے مل کر اس جوڑے کو سنگسار کر دیا ۔
بتایا گیا ہے کہ اس جوڑے کے دو بچے بھی ہیں۔
بھارت میں غیر برادری اور مختلف ذات پات میں شادیاں کرنے والوں کی اکثر سزا موت ہوتی ہے ۔
متعللقہ خبریں
![غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e6ba/590e/d2a2/66715dd0cba44.jpg?time=1718757587)
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں
![دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/224e/6e33/10a1/667138f40e7a3.jpg?time=1718757587)
دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
پاکستان کے تمام شہروں سمیت راولپنڈی میں بھی مسلمان کل نماز عید کے لیے یکجا ہوئے