"شب برآت "توبہ استغفار کی قبولیت کی رات

ماہ رمضان کی آمد کی پیامبر شب برآت آج ترکی بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

1186606
"شب برآت "توبہ استغفار کی قبولیت کی رات

ماہ رمضان کی آمد کی پیامبر شب برآت آج ترکی بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ۔

 شب برآت  ماہ شعبان کی 15 ویں تاریخ   کو منائی جاتی ہے   جس میں اسلامی شعائر کےمطابق   بارگاہ الہی میں   توحیدان اسلام    گناہوں کی بخشش، توبہ استغفار  اور  مغفرت کےلیے    اللہ بزرگ و برتر کے سامنے سر بسجود ہوتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں