انقرہ، وندڑ لینڈ یوریشیا کو 4 دنوں میں 17 لاکھ زائرین کی آمد

13 لاکھ مربع میٹر  پر قائم کردہ "ونڈر لینڈ یوریشیا"  میں 2 ہزار 117 آلات  زائرین کو  پر لطف لمحات گزارنے کا موقع فراہم کر رہے ہیں

1170036
انقرہ، وندڑ لینڈ یوریشیا کو 4 دنوں میں 17 لاکھ زائرین کی آمد
wonderland eurasia.jpg
wonderland eurasia.jpg

صدر رجب طیب  ایردوان کی جانب سے افتتاح کردہ  ترکی کے ڈزنی لینڈ یعنی ونڈرر لینڈ یوریشیا  کی محض  چار  دنوں میں  غیر ملکیوں سمیت 17 لاکھ  لوگوں نے   سیر کی ہے۔

13 لاکھ مربع میٹر  پر قائم کردہ "ونڈر لینڈ یوریشیا"  میں 2 ہزار 117 آلات  زائرین کو  پر لطف لمحات گزارنے کا موقع فراہم کر رہے ہیں۔

اسوقت  95 فیصد تک مکمل  ہونے والے  اس پر احتشام پارک کے باقی ماندہ حصوں کو 23 اپریل تک پایہ تکمیل تک پہنچانے کی منصوبہ بندی کی گئی  ہے۔

عالمی شہرت یافتہ  فنکار "ونڈر لینڈ یوریشیا " میں آئندہ کے ایام میں کنسرٹ بھی پیش کریں گے۔



متعللقہ خبریں